محمد اسلامی
-
افزودگی کا عمل جاری ہے؛ یورینیم حوالے نہیں کریں گے، اسلامی
ایرانی جوہری توانائی ایجنسی کے سربراہ نے تاکید کی ہے کہ یورینیم کی افزودگی جوہری عمل کا لازمی حصہ ہے اور ہم کسی بھی صورت اسے ترک نہیں کریں گے۔
-
ایٹمی تنصیبات کے معائنے کے لیے نئے پروٹوکول کی ضرورت ہے، اسلامی
ایرانی ایٹمی توانائی ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ فوجی حملوں کا نشانہ بننے والی تنصیبات کا معائنہ نئے ضابطوں کے بغیر ممکن نہیں۔
-
فی الحال عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کا کوئی معائنہ کار ایران میں موجود نہیں ہے، محمد اسلامی
ایران کے ایٹمی توانائی ادارے کے سربراہ محمد اسلامی نے واضح کیا ہے کہ بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی (IAEA) کے معائنہ کاروں نے صرف ان ایرانی جوہری تنصیبات کا معائنہ کیا جو حملوں سے محفوظ رہیں، جبکہ متاثرہ مقامات کے بارے میں تاحال کوئی واضح لائحہ عمل طے نہیں پایا۔
-
جوہری ٹیکنالوجی سے انسانیت کی خدمت؛ اصفہان میں ایران کا سب سے بڑا پلازما تھراپی سینٹر کا قیام
ایرانی ایٹمی توانائی تنظیم کے سربراہ محمد اسلامی نے اصفہان میں ملک کے سب سے بڑے اور جدید ترین پلازما تھراپی کلینک کا افتتاح کر دیا ہے۔ یہ سہولت ایران میں پلازما تھراپی کا 12واں مرکز ہے جو سرجری کے بعد کے انفیکشنز اور پیچیدہ زخموں کے علاج کے لیے قومی مشن کے تحت کام کرے گا۔
-
ایران کی سائنسی ترقی دشمنوں کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے، سربراہ ایٹمی توانائی تنظیم
ایران کی ایٹمی توانائی تنظیم کے سربراہ ڈاکٹر محمد اسلامی نے تہران میں پہلی نیوکلیئر میڈیسن کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی سائنسی اور علمی ترقی دشمنوں کے لیے سب سے بڑی تشویش کا باعث بن چکی ہے۔
-
گروسی دشمن کی زبان بول رہے ہیں، سربراہ ایرانی جوہری ایجنسی
ایرانی جوہری ادارے کے سربراہ نے رفائیل گروسی کے بیان پر ردعمل میں کہا ہے کہ عالمی ادارے کے سربراہ دشمن کی زبان بول رہے ہیں۔
-
ایران کی جوہری توانائی کے میدان میں جدید پیش رفت، تین جدید جوہری مصنوعات کی نمائش
ایران نے پیر کی صبح تہران بین الاقوامی نمائشگاہ میں منعقدہ ایک تقریب میں تین نئی جوہری کامیابیاں متعارف کرائیں۔ اس تقریب میں ایرانی نائب صدر محمد رضا عارف اور ایران کی جوہری توانائی تنظیم (AEOI) کے سربراہ محمد اسلامی نے شرکت کی۔
-
ایران میں اس وقت کوئی آئی اے ای اے انسپکٹر موجود نہیں، سربراہ ایرانی جوہری ادارہ
ایرانی جوہری ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ جون میں صہیونی حملے سے جوہری تنصیبات اور عملہ محفوظ رہا، تعمیر نو کا عمل جاری ہے۔
-
دشمن کے دباؤ اور پابندیوں کے باوجود ایران جوہری ٹیکنالوجی میں صف اوّل میں کھڑا ہے، اسلامی
ایرانی جوہری ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ جوانوں کے اعتماد اور ماہرین کی کوششوں نے ملک کو جوہری اور سائنسی شعبے میں صف اول میں پہنچا دیا ہے۔
-
پارلیمنٹ کے قانون کے مطابق آئی اے ای اے سے تعاون کریں گے، محمد اسلامی
ایٹمی توانائی ادارے کے سربراہ نے کہا کہ ایران کا بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی سے تعاون صرف پارلیمنٹ کے منظور شدہ قانون کے دائرے میں ہوگا۔