7 فروری، 2022، 9:15 AM

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے کورونا ویکسین برکت کا تیسرا انجیکشن بھی لگوا لیا

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے کورونا ویکسین برکت کا تیسرا انجیکشن بھی لگوا لیا

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایرانی کورونا ویکسین برکت کا تیسرا انجیکشن بھی لگوالیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایرانی کورونا ویکسین برکت کا تیسرا انجیکشن بھی لگوالیا ہے۔ ایران کے سابق وزیر صحت ڈاکٹر مرندی نے عوام کو ویکسین لگوانے دعوت دیتے ہوئے کہا کہ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے کووایران برکت کا تیسرا ڈوز بھی لگوا لیا ہے لہذا عوام کو بھی کورونا ویکسین کا تیسرا ڈوز جلد از جلد لگوانا چاہیے۔

News ID 1909762

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha