22 جنوری، 2022، 3:10 PM

نیویارک میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار ہلاک اور2 زخمی

نیویارک میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار ہلاک اور2 زخمی

امریکی شہرنیویارک میں پولیس اہلکاروں پرفائرنگ کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار ہلاک اور2 زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سی این این کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ  امریکی شہرنیویارک میں پولیس اہلکاروں پرفائرنگ کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار ہلاک اور2 زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق نیویارک کے علاقے ہارلیم میں پولیس پرفائرنگ کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکارہلاک اور2 اہلکار زخمی ہوگئے۔ پولیس ٹیم گھریلو جھگڑے کی اطلاع ملنے پرپہنچی تھی۔ پولیس کی جوابی فائرنگ میں ملزم مارا گیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ ملزم نے اپنی والدہ کے پستول سے پولیس اہلکاروں پرفائرنگ کی۔ حملہ آور کی والدہ پولیس کے محکمہ میں کام کرتی تھیں۔

News ID 1909587

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha