11 نومبر، 2021، 1:37 PM

امریکہ اور چین کا ماحولیاتی تبدیلیوں کا مل کر مقابلہ کرنے پراتفاق

امریکہ اور چین کا ماحولیاتی تبدیلیوں کا مل کر مقابلہ کرنے پراتفاق

امریکہ اور چین نے ماحولیاتی تبدیلیوں کا مل کر مقابلہ کرنے پر اتفاق کیا ہے، ماحولیاتی آلودگی کے سب سے بڑے ذمہ داروں نے معاہدے پر دستخط کر دیئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ اور چین نے ماحولیاتی تبدیلیوں کا مل کر مقابلہ کرنے پر اتفاق کیا ہے، ماحولیاتی آلودگی کے سب سے بڑے ذمہ داروں نے معاہدے پر دستخط کر دیئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق چین نے میتھین کے اخراج میں کمی کے معاہدے پر پہلی بار آمادگی ظاہر کر دی۔ چین نے کوئلے کے استعمال میں 2026ء تک مرحلہ وار کمی پر آمادگی کا اعلان کیا ہے۔

News ID 1908803

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha