28 ستمبر، 2021، 9:32 PM

ایرانی انٹیلیجنس نے دہشت گرد گروہ کے سرغنہ کو ہلاک کردیا

ایرانی انٹیلیجنس نے دہشت گرد گروہ کے سرغنہ کو ہلاک کردیا

اسلامی جمہوریہ ایران کی اینٹیلیجنس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ امام زمانہ (عج) کے گمنام سپاہیوں نے ایک کارروائی کے دوران دہشت گرد گروہ کے ایک سرغنہ کو ہلاک اور متعدد کو گرفتار کرلیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی اینٹیلیجنس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ امام زمانہ (عج) کے گمنام سپاہیوں نے ایک کارروائی کے دوران دہشت گرد گروہ کے ایک سرغنہ کو ہلاک اور متعدد کو گرفتار کرلیا ہے۔

ایرانی وزارت انٹیلیجنس کے مطابق دشمن ممالک سے وابستہ دہشت گرد عناصر , ایران کے اندر تخریبی کارروائی کرنا چاہتے تھے لیکن امام زمانہ (عج) کے گمنام سپاہیوں کی بروقت کارروائی کے نتیجے میں دہشت گردوں کا منصوبہ ناکام ہوگیا۔

News Code 1908328

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha