30 جولائی، 2021، 1:42 PM

افغانستان میں سیلابی ریلے کے باعث 40 افراد جاں بحق

افغانستان میں سیلابی ریلے کے باعث 40 افراد جاں بحق

افغانستان کے شمال مشرقی صوبہ نورستان میں سیلابی ریلے کے سبب 40 افراد جاں بحق جبکہ 150 سے زائد لاپتہ اور متعدد مکان تباہ ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے افغان ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے شمال مشرقی صوبہ نورستان میں سیلابی ریلے کے سبب 40 افراد جاں بحق جبکہ 150 سے زائد لاپتہ اور  متعدد مکان تباہ ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق مشرقی  صوبے نورستان میں تیز بارش کے بعد سیلاب آگیا جس کے نتیجے میں 150 سے زائد افراد لاپتہ ہوگئے ہیں لاپتہ افراد کی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔سیلاب سے 40 افراد جاں بحق ہونے کے علاوہ 150 لاپتہ اور 80 مکانات تباہ ہو گئے ہیں ۔

News ID 1907579

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha