مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اور پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے ٹیلیفون پر دو طرفہ تعلقات ، علاقائی مسائل اور عالمی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
ایران اور پاکستان کے وزراء خارجہ نے باہمی گفتگو میں مختلف شعبوں میں باہمی تعلقات کو فروغ دینے پر تاکید کرتے ہوئے عید الاضحی کی مناسبت سے ایکدوسرے کو مبارکباد بھی پیش کی۔
آپ کا تبصرہ