مہر خبررساں ایجنسی نے بھارتی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارتی حکام کا کہنا ہے کہ بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے فوجی علاقے میں مزید ڈرونز دیکھے گئے ہیں۔ بھارتی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ آج فائرنگ کر کے دو ڈرونز کو بھگایا گیا ہے۔ ایک روز قبل جموں و کشمیر میں جموں کے فضائی اڈے پر ڈرون کے دھماکے میں 2 افراد زخمی ہوگئے تھے۔
بھارتی حکام کا کہنا ہے کہ بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے فوجی علاقے میں مزید ڈرونز دیکھے گئے ہیں۔
News ID 1907160
آپ کا تبصرہ