25 جون، 2021، 2:29 PM

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ایرانی ویکسین کا پہلا ٹیکہ لگوالیا

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ایرانی ویکسین کا پہلا ٹیکہ لگوالیا

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج بروز جمعہ قبل از ظہر ایران کی تیار کردہ کورونا ویکسین کا پہلا ٹیکہ لگوالیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج بروز جمعہ  قبل از ظہر ایران کی تیار کردہ کورونا ویکسین کا پہلا ٹیکہ لگوالیا ہے۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی نےکورونا ویکسین لگانے کے سلسلے میں دو شرطیں رکھی تھیں، پہلی شرط یہ تھی کہ باری آنے پر انھیں ویکسین لگائي جائے اور دوسری شرط یہ تھی کہ وہ ایران کی تیار کردہ ویکسین لگوائیں گے۔

News Code 1907109

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha