مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق نفتالی بنت کینیسٹ سے اکثریت آراء حاصل کرکے اسرائیل کے نئے وزير اعظم منتخب ہوگئے ہیں جبکہ نیتن یاہو کا 12 سالہ ظلم و بربریت سے مملو دور ختم ہوگيا۔ اطلاعات کے مطابق نئی اسرائیلی حکومت نے واضح اکثریت سے فتح حاصل کرلی ہے، جس کے بعد نیتن یاہو کے ظلم و بربریت کا بارہ سالہ دور ختم ہوگیا ہے۔
نفتالی بنت اسرائیل کے نئے وزير اعظم منتخب ہوگئے ہیں جبکہ نیتن یاہو کا 12 سالہ ظلم و بربریت سے مملو اقتدار ختم ہوگيا۔
News ID 1906927
آپ کا تبصرہ