1 اپریل، 2021، 11:52 PM

افغان میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ/ 3 اہلکار ہلاک

افغان میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ/ 3 اہلکار ہلاک

افغان صوبے ہلمند میں فوجی ہیلی کاپٹر گرکرتباہ ہوگیا جس کے باعث 3 اہلکار ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔

 مہر خبررساں ایجنسی نے افغان ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغان صوبے ہلمند میں فوجی ہیلی کاپٹر گرکرتباہ ہوگیا جس کے باعث 3 اہلکار ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔

 اطلاعات کے مطابق بلیک ہاک فوجی ہیلی کاپٹر ضلع گریشیک سے روانہ ہوا تاہم نہرے سراج میں تکنیکی خرابی کی وجہ سے گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 3 اہلکار ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔ افغان وزارت دفاع نے واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے طالبان کی جانب سے ہیلی کاپٹر کو نشانہ بنائے جانے کی خبروں کی تردید کی ہے۔

News Code 1905912

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha