مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی نے اپنے ایک ایک ٹوئیٹرپیغام میں امریکیوں سے کہا ہے کہ جب تک امریکہ کی ظالمانہ اقتصادی پابندیاں ختم نہیں ہوں گی تب تک کچھ نہیں ہوگا۔
انہوں نے زور دے کر کہا کہ موجودہ تعطل حکمت عملی اور داخلی نہیں ہے بلکہ اس کا تعلق "مغرب کی دھوکہ دہی اور مکارانہ حکمت عملی" سے مربوط ہے۔
آپ کا تبصرہ