شمخانی
-
امریکہ صیہونی حکومت کے تمام دہشتگردانہ اقدامات کا ذمہ دار ہے، ایرانی نیشنل سیکورٹی کونسل
ایرانی نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکریٹری ایڈمرل علی شمخانی نے صیہونی غاصب حکومت کی حمایت پر مبنی امریکی قومی سلامتی کونسل کے مشیر کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے امریکہ کو صیہونی حکومت کے تمام تر دہشتگردانہ اقدامات کا ذمہ دار قرار دیا۔
-
امریکہ کو افغان عوام کے اثاثوں کو آزاد کرنا چاہیے
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی نے کہا ہے کہ امریکہ کو افغان عوام کے اثاثوں کو آزاد کرنے کے ساتھ افغانستان میں مادی نقصانات پہنچانے کی تلافی بھی کرنی چاہیے۔
-
یوم القدس، دشمن کے جنگي جنون کے سحر کو باطل کرنے کا دن ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری نے کہا ہے کہ حضرت امام خمینی (رہ) کی ظلم کے خلاف اور حریت پسندانہ آواز انقلاب اسلامی کے حامیوں کے دلوں میں مزید گہری ہوگئی ہے۔
-
امریکہ کا معاہدے کے بارے میں کوئی مضوط اور قوی ارادہ نہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری نے کہا ہے کہ امریکہ کا معاہدے کے بارے میں کوئی مضوط اور قوی ارادہ نہیں۔اب تک امریکہ اپنے قول و فعل میں جھوٹا ثابت ہوا ہے۔
-
ایران اور ازبکستان نے مشترکہ سکیورٹی تعاون کی دستاویز پر دستخط کردیئے
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کے سکریٹری علی شمخانی ازبکستان کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے تاشکند میں ایران اور ازبکستان کے درمیان مشترکہ سکیورٹی تعاون کی دستاویز پر دستخط کردیئے ہیں۔
-
امریکہ کی عہد شکنی کسی بھی معاہدے کے لیے سب سے اہم خطرہ ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری نے اقوام عالم کے امریکہ پر عدم اعتماد کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کی عہد شکنی کسی بھی معاہدے کے لیے سب سے اہم خطرہ ہے۔
-
وہ آپشنز جو ہمیشہ میز پر باقی رہیں گے
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی نے انقلاب اسلامی کی 43 ویں سالگرہ کے موقع پر عوام کی شاندار اور بھر پور شرکت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی نظام کو ایرانی عوام کی بھر پور حمایت حاصل ہے۔
-
شمخانی کی موجودگی میں ہمسایہ ممالک میں تعینات ایرانی سفیروں کا اجلاس
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی اور ایران مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل باقری کی موجودگي میں ہمسایہ ممالک میں تعینات ایرانی سفیروں کا اجلاس منعقد ہوا۔
-
امریکہ کی داعش کے ذریعہ خطے میں بحران جاری رکھنے کی کوشش
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری نے شام کے وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات میں عراق اور شام میں داعش کی اسلامی مزاحمت کے ہاتھوں شکست کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ داعش کی شکست سے امریکہ کو شدید غصہ ہے لہذا امریکہ داعش کو دوبارہ زندہ کرنا چاہتا ہے۔
-
علی شمخانی سے امارات کی قومی سلامتی کے مشیر کی ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی سے امارات کے قومی سلامتی کے مشیر نے ملاقات اور گفتگو کی۔