20 جون، 2025، 11:45 AM

زندہ ہوں اور جان دینے کو تیار ہوں، شمخانی کا رہبر معظم اور ایرانی قوم کو پیغام

زندہ ہوں اور جان دینے کو تیار ہوں، شمخانی کا رہبر معظم اور ایرانی قوم کو پیغام

رہبر معظم کے مشیر علی شمخانی نے کہا ہے کہ میں زندہ ہوں اور ملک و قوم کے لئے جان دینے کو تیار ہوں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، رہبر معظم کے سیاسی مشیر اور ایرانی بحریہ کے سابق سربراہ ریٹائرڈ ایڈمرل علی شمخانی نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کے حملے کے باوجود زندہ ہوں اور ایران کے لئے اپنی جان دینے پر آمادہ ہوں۔

انہوں نے کہا کہ ایران کا نام تاریخ میں ہمیشہ زندہ اور تابندہ رہے گا۔

واضح رہے کہ علی شمخانی گزشتہ جمعہ کو صہیونی حکومت کی جانب سے ان کے گھر پر حملے کے بعد شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کئے گئے تھے۔ ڈاکٹروں کی دن رات کوششوں کے نتیجے میں ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

News ID 1933663

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha