مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، آج صبح بئر السبع میں واقع اسرائیلی ٹیکنالوجی پارک ایرانی میزائل حملے کا نشانہ بن گیا ہے جہاں مائیکروسوفٹ فعال کردار ادا کررہی تھی۔
آج صبح میزائل حملے کا شکار ہونے والے پارک میں IBM، DELL، PayPal، XIX، Oracle جیسی 70 سے زائد معروف بین الاقوامی کمپنیاں فعال تھیں۔
ان کمپنیوں میں تقریبا 3000 ملازم کام کررہے تھے۔
آپ کا تبصرہ