قابض اسرائیلی فوج
-
لبنان میں صہیونی فوج کو بڑا دھچکا
عبری ذرائع ابلاغ نے لبنان میں اسرائیلی فوج کو پیش آنے والے ایک سخت سکیورٹی واقعے کی اطلاع دی ہے۔
-
’جنسی زیادتی، تشدد، انسانیت سوز سلوک‘،اسرائیلی فوج کی حراست سے رہائی کے بعد سعد ایدھی کراچی پہنچ گئے
غزہ امدادی قافلے “صمود فلوٹیلا” میں شامل سعد ایدھی وطن واپس پہنچ گئے، اسرائیلی فوج کی حراست سے رہائی کے بعد سعد ایدھی جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچے جہاں ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔
-
لبنان سے قابض قوتوں کے اخراج کی جدوجہد جاری رہے گی، شیخ نعیم قاسم
ایرانی وزیرِخارجہ سے ملاقات میں حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ مقاومت حکومت اور فوج کے ساتھ مل کر صہیونی جارحیت کا مقابلہ اور قیدیوں کی آزادی کے لیے کوششیں جاری رہیں گی۔
-
شام کی خود مختاری پر ایک اور وار؛ اسرائیلی فوج کی قنیطرہ میں چیک پوسٹوں کا قیام
اسرائیلی فوج نے شام کے جنوبی صوبے قنیطرہ کے مختلف دیہاتوں میں نئی کارروائی کرتے ہوئے بکتر بند گاڑیوں کی مدد سے فوجی چیک پوسٹیں قائم کر دی ہیں، دوسری طرف شامی نام نہاد حکومت پر مکمل خاموش چھائی ہوئی ہے اور مقامی آبادی میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔
-
12 روزہ جنگ میں 16 اسرائیلی پائلٹ مارے گئے، مشیر رہبر معظم انقلاب
رہبر معظم انقلاب آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے سینئر فوجی مشیر میجر جنرل یحییٰ رحیم صفوی نے انکشاف کیا ہے کہ ایران پر مسلط کی گئی 12 روزہ جنگ کے دوران 16 سے زائد اسرائیلی پائلٹ ہلاک ہوئے۔