20 فروری، 2021، 6:58 AM

پاکستان کے وزير اعظم منگل کو سری لنکا کے دورے پر روانہ ہوں گے

پاکستان کے وزير اعظم منگل کو سری لنکا کے دورے پر روانہ ہوں گے

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان سری لنکا کے وزیراعظم مہندرا راجا پاکسے کی دعوت پر منگل کے دن سری لنکا کے دو روزہ دورے پر روانہ ہوں گے

مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان سری لنکا کے وزیراعظم مہندرا راجا پاکسے کی دعوت پر منگل کے دن سری لنکا کے دو روزہ دورے پر روانہ ہوں گے پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان سری لنکا کے وزیراعظم مہندرا راجا پاکسے کی دعوت پر آئندہ منگل کو اپنے پہلے دورہ سری لنکا پر روانہ ہونگے۔وزیراعظم عمران خان 23 سے 24 فروری کے دوران سری لنکا کا دو روزہ دورہ کریں گے۔ وزارت عظمی کا منصب سنبھالنے کے بعد سری لنکا کا ان کا یہ پہلا دورہ ہوگا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم کے ہمراہ ایک اعلی سطحی وفد بھی ہوگا جس میں کابینہ کے ارکان اور دیگر اعلی حکام شامل ہیں۔

News Code 1905344

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha