لندن  میں چاقو زنی کی متعددوارداتوں میں ایک شخص ہلاک 9 زخمی

لندن کے علاقے کرائیڈن میں چاقو زنی کی متعدد وارداتوں میں ایک شخص ہلاک جبکہ 9 زخمی ہوگئے۔

مہر خبررساں  ایجنسی نے برطانوی میڈیا کے حوالےسےنقل کیا ہے کہ لندن کے علاقے کرائیڈن میں چاقو زنی کی متعدد وارداتوں میں ایک شخص ہلاک جبکہ 9 زخمی ہوگئے۔ اطلاعات  کے مطابق مختلف واقعات میں زخمی 2 افراد کی حالت تشویشناک ہے۔ رپورٹس میں بتایا گیا کہ علاقے میں سیکشن 60 نافذ کردی گئی ہے جبکہ پولیس کو اسٹاپ اینڈ سرچ کے اضافی اختیارات بھی دے دیے گئے۔پولیس کے مطابق علاقے میں تشدد کے مزید واقعات روکنے کے لیے اقدامات کیے گئے ہیں۔

News Code 1905161

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 3 =