رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ایرانی فضائیہ کےکمانڈروں کی ملاقات

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ایرانی فضائی کے سربراہ ، بعض کمانڈروں اور اہلکاروں نے حضرت امام خمینی (رہ) کے ساتھ تاریخی بیعت کی مناسبت سے ملاقات کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ایرانی فضائی کے سربراہ ، بعض کمانڈروں اور اہلکاروں نے 19 بہمن سن 1357 شمسی میں  حضرت امام خمینی (رہ) کے ساتھ تاریخی بیعت کی مناسبت سے ملاقات کی۔اس ملاقات میں کورونا وائرس سے متعلق طبی دستورات اور پروٹوکول  پرمکمل طورعمل کیا گیا۔

News Code 1905157

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 3 =