28 جنوری، 2021، 3:11 PM

بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 53 ہزار 885 افراد ہلاک

بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 53 ہزار 885 افراد ہلاک

بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 53 ہزار 885 افراد ہلاک ہوچکے ہیں ، جبکہ اس مہلک وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 1 کروڑ 7 لاکھ 2 ہزار 31 ہو گئی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے بھارتی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 53 ہزار 885 افراد ہلاک ہوچکے ہیں ، جبکہ اس مہلک وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 1 کروڑ 7 لاکھ 2 ہزار 31 ہو گئی ہے۔ بھارت میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد کے حوالے سے امریکہ کے بعد  دوسرے نمبر پر ہے۔ جہاں اس سے 1 لاکھ 53 ہزار 885 ہلاکتیں ہو چکی ہیں جبکہ اس موذی وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 1 کروڑ 7 لاکھ 2 ہزار 31 ہو گئی۔

کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد کے حوالے سے برازیل تیسرے نمبر پر ہے جہاں یہ جان لیوا وائرس 2 لاکھ 20 ہزار 237 زندگیاں نگِل چکا ہے جبکہ کورونا مریضوں کی تعداد 90 لاکھ 485 تک جا پہنچی ہے۔

News ID 1905014

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha