26 دسمبر، 2020، 10:06 AM

ایرانی بحریہ ملکی سلامتی اور سمندری سرحدوں کا دفاع کرنے کے لئے مکمل طور پرآمادہ

ایرانی بحریہ ملکی سلامتی اور سمندری سرحدوں کا دفاع کرنے کے لئے مکمل طور پرآمادہ

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران کی بحریہ کے سربراہ علی رضا تنگسیری نے کہا ہے کہ ایرانی بحریہ ملکی سلامتی اور سمندری سرحدوں کا دفاع کرنے کے لئے مکمل طور پرآمادہ ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران کی بحریہ کے سربراہ علی رضا تنگسیری نے کہا ہے کہ ملکی سلامتی اور سمندری سرحدوں کا دفاع کرنے کے لئے مکمل طور پرآمادہ ہے۔

اطلاعات کے مطابق ایڈمرل تنگسیری نے تنب بزرگ اور تنب کوچک جزیروں کے دورے کے دوران کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ ملک کی سلامتی اور سمندری سرحدوں کا دفاع کرنے کے لئے ہر لحاظ سے آمادہ ہے اور خطے میں دشمن کی نقل و حرکت پر ایرانی سپاہ کی قریبی نظر ہے۔ انھوں نے کہا کہ میدانی حقائق اس بات کا مظہر ہیں کہ ایران کی مسلح افواج ملک سلامتی اور بحری، بری اور ہوائی سرحدوں کا دفاع کرنے کے لئے مکمل طور پر آمادہ ہے۔

News ID 1904532

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha