ایرانی بحریہ1
-
ایرانی بحریہ کے کروز میزائلوں نے اپنے اہداف کو دقیق نشانہ بنایا
اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ نے "بحری اقتدار99 " نامی بحری مشقوں کے آخری مرحلے میں کروز میزائلوں کے ذریعہ اپنے اہداف کو دقیق نشانہ بنایا ۔
-
خلیج فارس کا مکمل کنٹرول اور نگرانی ایرانی بحریہ کے ہاتھ میں ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے سربراہ نے خلیج فارس میں کامل امن و سلامتی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ خلیج فارس کا مکمل کنٹرول اور نگرانی ایرانی بحریہ کے ہاتھ میں ہے، غیر علاقائي طاقتیں خلیج فارس کے امن کے لئے خطرہ ہیں۔
-
ایرانی بحریہ ملکی سلامتی اور سمندری سرحدوں کا دفاع کرنے کے لئے مکمل طور پرآمادہ
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران کی بحریہ کے سربراہ علی رضا تنگسیری نے کہا ہے کہ ایرانی بحریہ ملکی سلامتی اور سمندری سرحدوں کا دفاع کرنے کے لئے مکمل طور پرآمادہ ہے۔
-
ایرانی مسلح افواج کی ذوالفقار 99 نامی فوجی مشقیں
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کی مشترکہ بحری مشقیں اختتام پذیر ہوگئی ہیں ان مشقوں میں جدید ترین ہتھیاروں کے تجربات کئے گئے۔
-
ایرانی بحریہ کے کمانڈوزکا تربیتی کورس
اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے کمانڈوز کی ٹریننگ اور تربیت کا سلسلہ جاری ہے ۔