2 دسمبر، 2020، 10:49 AM

جرمنی میں ایک شخص نے کار راہگيروں پر چڑھا دی/ 5 افراد ہلاک

جرمنی میں ایک شخص نے کار راہگيروں پر چڑھا دی/ 5 افراد ہلاک

جرمنی شہرمیں ایک شخص کے کار راہگیروں پر چڑھادی ،جس کے نتیجے میں ایک شیرخوار بچے سمیت 5 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

 مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جرمنی شہرمیں ایک شخص کے  کار راہگیروں پر چڑھادی ،جس کے نتیجے میں ایک شیرخوار بچے سمیت 5 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

 اطلاعات کے مطابق پولیس نے گاڑی قبضے میں لے کر ڈرائیور کر گرفتار کرلیا ہے، جس کی عمر 51 سال ہے اور گرفتار شخص جرمن شہری ہے۔ڈرائیور نشے کی حالت میں تھا، اس کے خون میں الکوحل کی سطح 1.4 آئی ہے جب کہ وہ ذہنی دباؤ کا شکار بھی معلوم ہوتا ہے۔پولیس نے معاملے کی تفتیش شروع کردی ہے ۔

News Code 1904187

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha