پاکستانی سابق وزیراعظم شہباز شریف کی گاڑی کو لاہور کے دورے میں کاہنہ کے عوام نے روک لیا، برا بھلا کہا اور گالیاں دی جس کی ویڈیوز وائرل ہوگئیں۔