مہر خـبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں دو ہیلی کاپٹروں کے تصادم کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق حادثے کے نتیجے میں موقع پر ہی 2 افراد ہلاک ہوگئے۔ حکام کے مطابق ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز پر تھے۔
ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں دو ہیلی کاپٹروں کے تصادم کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
News ID 1903827
آپ کا تبصرہ