12 اگست، 2020، 11:34 AM

امریکی صدر ٹرمپ کا کاملا ہیرئس کے انتخاب کو حیرت کا اظہار

امریکی صدر ٹرمپ کا کاملا ہیرئس کے انتخاب کو حیرت کا اظہار

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کاملا ہیرئس امریکی سینیٹ کی سب سے ہولناک رکن ہیں، حیرت ہے کہ جو بائیڈن نے انہیں نائب کیسے چن لیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کاملا ہیرئس امریکی سینیٹ کی سب سے ہولناک رکن ہیں، حیرت ہے کہ جو بائیڈن نے انہیں نائب کیسے چن لیا۔  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ کاملا ہیرئس جب خود صدارتی امیدوار بننے کی دوڑ میں شامل تھیں تو ان کی پرفارمنس متاثر کن نہیں تھی۔ اسی لیے وہ زیادہ حیران ہوئے کہ جو بائیڈن نے یہ فیصلہ کیوں کیا۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ سپریم کورٹ کے جسٹس بریٹ کیواناگ کی 2018میں توثیق کے موقع پر بھی ہیرئس انتہائی بے ادب تھیں۔

News Code 1902221

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha