5 اگست، 2020، 10:36 PM

پاکستان وزیر اعظم کا لبنانی عوام کے ساتھ ہمدردی کا اظہار

پاکستان وزیر اعظم کا لبنانی عوام کے ساتھ ہمدردی کا اظہار

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے بیروت میں ہونے والے دھماکے پر دکھ کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے پاکستان اس مشکل وقت میں لبنانی عوام کے ساتھ کھڑا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے گزشتہ روز بیروت میں ہونے والے دھماکے پر دکھ کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے پاکستان اس مشکل وقت میں لبنانی عوام کے ساتھ کھڑا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ بیروت میں دھماکے کی خبر سن کر بہت دکھ ہوا دھماکے میں قیمتی انسانی جانیں ضائع اور ہزاروں افراد زخمی ہوئے، مشکل گھڑی میں ہم لبنانی عوام  کے ساتھ ہیں۔

News Code 1902084

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha