8 جولائی، 2020، 5:55 PM

چین کا امریکی عہدیداروں کےخلاف ویزا پابندیاں عائد کرنے کا اعلان

چین کا امریکی عہدیداروں کےخلاف ویزا پابندیاں عائد کرنے کا اعلان

تبت سے متعلق تنازع پر چین نے بھی امریکی عہدیداروں کیخلاف جوابی کارروائی کرتے ہوئے ویزا پابندیاں لگانے کا اعلان کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ تبت سے متعلق تنازع پر چین نے بھی امریکی عہدیداروں کیخلاف جوابی کارروائی کرتے ہوئے ویزا پابندیاں لگانے کا اعلان کردیا ہے۔چین کا کہنا ہے کہ تبت سے متعلق معاملات پر بُرا برتاؤ کرنے والے امریکی شہریوں پر ویزا پابندیاں لگائی جائیں گی۔ گزشتہ روز امریکہ نے چین کے عہدیداروں کےخلا ف ایسی ہی پابندیاں لگانے کا اعلان کیا تھا۔

News Code 1901453

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha