18 جون، 2020، 12:20 PM

روس، چین اور بھارت کا سہ فریقی اجلاس ملتوی

روس، چین اور بھارت کا سہ فریقی اجلاس ملتوی

لداخ میں بھارت اور چین کے درمیان کشیدگی کی وجہ سے روس، چین اور بھارت کا سہ فریقی اجلاس ملتوی ہوگیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ لداخ میں بھارت اور چین کے درمیان کشیدگی کی وجہ سے روس، چین اور بھارت کا سہ فریقی اجلاس ملتوی ہوگیا۔  اطلاعات کے مطابق تینوں ممالک کی وڈیو کانفرنس 23 جون کو ہونا تھی۔

روسی ذرائع نے  بھارتی وزارت خارجہ کے ذرائع کا حوالہ دے کر بتایا گیا کہ چین اور بھارت کے درمیان کشیدگی کی وجہ سے اجلاس ملتوی کیا گیا ہے۔

News ID 1900981

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha