20 مئی، 2020، 11:04 AM

محمود عباس کا امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ طے پانے والے معاہدوں پر عمل نہ کرنے کا اعلان

محمود عباس کا  امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ طے پانے والے معاہدوں پر عمل نہ کرنے کا اعلان

فلسطین کے صدر محمود عباس نے فلسطین کے بارے میں امریکہ اور اسرائیل کی طرف سے معاہدوں کو توڑنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب ہم بھی امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ طے پانے والے معاہدوں پر عمل نہیں کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فلسطین کے صدر محمود عباس نے فلسطین کے بارے میں امریکہ اور اسرائیل کی طرف سے معاہدوں کو توڑنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب ہم بھی امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ طے پانے والے معاہدوں پر عمل نہیں کریں گے۔

محمود عباس نے فلسطین کو عالمی تنظیموں اور اداروں سے ملحق کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ صدی ڈیل کے مخالف ممالک کو صرف اس کی مذمت پر اکتفا نہیں کرنا چاہیے۔ محمود عباس نے دو حکومتوں کے فارمولے پر اسرائیل اور فلسطین تنازع کو حل کرنے پر بھی تاکید کی۔

News ID 1900304

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha