محمود عباس
-
پاکستان کے وزير اعظم کی فلسطینی صدر سے ٹیلیفون پر گفتگو
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے فلسطین کے صدر محمود عباس کو ٹیلیفون کرکے اسرائیلی مظالم کی شدید مذمت کی۔
-
فلسطین میں پارلیمانی انتخابات ملتوی ہونے پر عوامی احتجاج
فلسطین کے صدر محمود عباس نے 15 برس کے دوران ہونے والے پہلے پارلیمانی انتخابات انعقاد سے کچھ وقت پہلے ہی ملتوی کردیئےجس کے بعد فلسطینی عوام نے احتجاج شروع کردیا ہے۔
-
عرب ممالک نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کرکے فلسطینیوں کے ساتھ غداری کی ہے
فلسطینی صدر محمد عباس نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عرب ممالک نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کرکے فلسطینیوں کے ساتھ غداری اور خیانت کی ہے۔
-
فلسطینی صدر کا صدی معاملے سے متعلق کسی سےمذاکرات نہ کرنے کا فیصلہ
فلسطین کے صدر محمود عباس نے صدی معاملے کو خیانت اور غداری پر مبنی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی حکام صدی معاملے کے بارے میں کسی بھی ثالث سے مذاکرات نہیں کریں گے۔
-
فلسطینی صدر محمود عباس کا امریکی وزیر خارجہ پمپئو سے ملاقات کرنے سے انکار
اماراتی ذرائع کے مطابق فلسطینی صدر محمود عباس نے رام اللہ میں امریکی وزير خارجہ مائیک پمپئو کے ساتھ ملاقات کرنے سے انکار کردیا ہے۔
-
متحدہ عرب امارات کو فلسطینی عوام کی طرف سے بولنے کا کوئی حق نہیں ہے
فلسطین کے صدر محمود عباس نے اسرائیل کے ساتھ متحدہ عرب امارات کے سفارتی تعلقات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے غداری کی ہے اور غداروں کو فلسطینی عوام کی طرف سے بولنے کا کوئی حق نہیں ہے۔
-
فلسطینی صدر نے امارات کے اقدام کو مسئلہ فلسطین کے خلاف بہت بڑی سازش اور خیانت قراردیدیا
فلسطین کے صدر محمود عباس نے متحدہ عرب امارات کی طرف سے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات برقرار کرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے امارات کے اقدام کو فلسطین، دنیائے اسلام اور دنیائے عرب کے خلاف بہت بڑي سازش اور خيانت قراردیا ہے۔
-
فلسطینی صدر نے امریکی وزیر خارجہ کے ٹیلیفون کا جواب دینے سے انکار کردیا
فلسطینی صدر محمود عباس نے امریکی وزير خارجہ مائيک پمپئو کے ٹیلیفون کا جواب دینے سے انکار کردیا۔
-
فلسطینی صدر محمود عباس کا رمضان عبداللہ کے انتقال پر تعزیتی پیغام
فلسطینی صدر محمود عباس نے اپنے پیغام میں فلسطینی تنظیم تحریک جہاد اسلامی کے سابق سکریٹری جنرل رمضان عبداللہ شلح کے انتقال پر تعزیت اور تسلیت پیش کی ہے۔
-
محمود عباس کا امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ طے پانے والے معاہدوں پر عمل نہ کرنے کا اعلان
فلسطین کے صدر محمود عباس نے فلسطین کے بارے میں امریکہ اور اسرائیل کی طرف سے معاہدوں کو توڑنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب ہم بھی امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ طے پانے والے معاہدوں پر عمل نہیں کریں گے۔
-
فلسطینی صدر کا امریکہ اور اسرائیل سے تعلقات ختم کرنے کا اعلان
فلسطینی صدر محمود عباس نے امریکی صدر ٹرمپ کے " صدی معاملے " کو فلسطینیوں کے ساتھ بہت بڑی خیانت قراردیتے ہوئے امریکہ اور اسرائیل سے سکیورٹی سمیت ہر طرح کے تعلقات ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
-
اسرائیل کی بیت المقدس میں انتخابات منعقد کرانے کی شدید مخالفت
فلسطین کے صدر نے فلسطین کی قانون ساز کونسل اور صدارتی انتخابات منعقد کرانے پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل ،بیت المقدس میں انتخابات منعقد کرانے کی شدید مخالفت کررہا ہے۔
-
محمود عباس مصر کا دورہ کریں گے
فلسطین کے صدر محمود عباس کل مصر روانہ ہوں گے۔
-
محمود عباس دوحہ پہنچ گئے
فلسطین کے صدر محمود عباس قطر کے دارالحکومت دوحہ پہنچ گئے ہیں۔
-
قطر مسئلہ فلسطین کی حمایت پر تاکید
قطر کے نمائندے سے فلسطینی صدر نے ملاقات کی اس ملاقات میں قطر نے فلسطین کی حمایت کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔