مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ٹوئیٹر پر اپنے ایک بیان میں عراق میں نئی حکومت کی تشکیل پر مبارکباد پیش کی ہے۔ ایرانی وزیر خآرجہ نے کہا کہ میں عراق کے نئے وزیر اعظم مصطفی الکاظمی، عراقی پارلیمنٹ اور عراقی عوام کونئی حکومت کی تشکیل پرمبارکباد پیش کرتا ہوں۔ ایران ہمیشہ عراقی حکومت اور عوام کے ساتھ کھڑار ہےگا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے عراق میں نئی حکومت کی تشکیل پر مبارکباد پیش کی ہے۔
News ID 1899993
آپ کا تبصرہ