2 مارچ، 2020، 11:09 PM

کورونا وائرس اردن اور تیونس بھی پہنچ گيا

کورونا وائرس اردن اور تیونس بھی پہنچ گيا

چين سے پھیلنے والا مہلک کورونا وائرس اردن اور تیونس بھی پہنچ گيا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی تیونس اور اردن کے ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ چين سے پھیلنے والا مہلک کورونا وائرس اردن اور تیونس بھی پہنچ گيا ہے۔تیونس نے ککورونا وائرس کے پہلے کیس کی تصدیق کردی ہے جبکہ اردن نے بھی سرکاری طور پر کورونا کے اردن پہنچنےکی تصدیق کی ہے۔  اس سے قبل سعودی عرب نے بھی سرکاری طور پر اعلان کیا تھا کہ کورونا سعودی عرب بھی پہنچ گیا ہے۔

News ID 1898297

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha