مہر خبررساں ایجنسی نے کشمیر میڈیا سروس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 3 کشمیری نوجوان جاں بحق ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کےمطابق بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں ظلم و ستم کا سلسلہ جاری ہے اور بھارتی فوج کی کارروائی کشمیری افراد کی ہلاکت میں دنبدن اضافہ ہورہا ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ضلع پلوامہ میں سرچ آپریشن کی آڑ میں مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو قتل کردیا۔
مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 3 کشمیری نوجوان جاں بحق ہوگئے ہیں۔
News ID 1897961
آپ کا تبصرہ