17 فروری، 2020، 10:21 PM

پاکستانی وفاقی وزیر داخلہ کی احسان اللہ احسان کے فرار کی تصدیق

پاکستانی وفاقی وزیر داخلہ کی احسان اللہ احسان کے فرار کی تصدیق

پاکستان کے وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ نےپاکستان کیدہشت گرد اور کالعدم تحریک طالبان کے سابق ترجمان احسان اللہ احسان کے فرار کی تصدیق کردی ہے ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈئر(ر) اعجاز شاہ نےپاکستان کیدہشت گرد اور کالعدم تحریک طالبان کے سابق ترجمان احسان اللہ احسان کے فرار کی تصدیق کردی ہے ۔ اطلاعات کے مطابق پاکستانی وزیر داخلہ نے صحافی کے احسان اللہ احسان کے فرار کے بارے میں سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ جو خبر آپ نے سنی ہے وہ صحیح ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ اس حوالے سے حکومت کام کررہی ہے ،بہت کچھ ہورہا ہے ،آپ اس بارے میں اچھی خبر سنیں گے۔

News ID 1897931

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha