مہر خبررساں ایجنسی نے طلوع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان نے کورونا وائرس سے بچنے کے لئے چین اور تاجیکستان کے ساتھ اپنی سرحدیں بند کردی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق افغانستان کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ افغان وزارت صحت نے کورونا وائرس کی تشخیص کے لئے زمینی سرحد اور ايئر پورٹس پر ڈاکٹروں کی خصوصی ٹیمیں تعینات کردی ہیں تاکہ ملک میں داخل ہونے والے مسافروں کو ٹیسٹ کے بعد ملک میں داخل ہونے کی اجازت دی جائے۔
افغانستان نے کورونا وائرس سے بچنے کے لئے چین اور تاجیکستان کے ساتھ اپنی سرحدیں بند کردی ہیں۔
News ID 1897654
آپ کا تبصرہ