مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی ایک اعلی وفد کے ہمراہ ترکی کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے ترکی کی پارلیمنٹ کے اسپیکر سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔ ایرانی اسپیکر ترکی میں ایشیائی پارلیمانی کونسل کے اجلاس میں بھی شرکت کریں گے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی ترکی کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے ترکی کی پارلیمنٹ کے اسپیکر سے ملاقات اور گفتگو کی۔
News ID 1896191
آپ کا تبصرہ