11 دسمبر، 2019، 5:22 PM

سعودی عرب نے قطر کے ساتھ گیس کے معاہدے کی تردید کردی

سعودی عرب نے قطر کے ساتھ گیس کے معاہدے کی تردید کردی

سعودی عرب کے انرجی کے وزیر نے قطر کے ساتھ گیس کے معاہدے کی خبروں کی تردید کردی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے انرجی کے وزیرعبدالعزیز بن سلمان  نے قطر کے ساتھ گیس کے معاہدے کے بارے میں شائ خبروں کی تردید کردی ہے۔ سعودی عرب کے انرجی کے وزير نے کہا کہ ہمارے پاس اپنے وسائل ہیں اور اس کے علاوہ ہم روس کے ساتھ مشترکہ پروجیکٹوں پر کام کررہے ہیں۔ عبدالعزیز بن سلمان نے کہا کہ ہمارے پاس گيس کے اپنے ذخائر موجود ہیں لہذا ہمیں قطر کے ساتھ گيس معاہدے کی ضرورت نہیں۔

News ID 1896107

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha