یمن کے صوبہ حجہ میں سعودی عرب کے خلاف مظاہرہ

یمن کے صوبہ حجہ میں یمنی عوام نے یمن کے نہتے عربوں کے خلاف سعودی عرب کی بربریت اور ظلم و ستم کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن کے صوبہ حجہ میں یمنی عوام نے یمن کے نہتے عربوں کے خلاف سعودی عرب کی بربریت اور ظلم و ستم کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔ مظاہرین نے سعودی عرب کے بادشاہ کو ڈکٹیٹر، ظالم اور سفاک قراردیتے ہوئے اس کے خلاف نعرے لگائے۔ مظاہرین نے عالمی برادری پر زوردیا کہ وہ  یمن پر سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کو روکنے کے سلسلے میں اپنا کردار ادا کریں۔

News Code 1895630

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 9 + 5 =