مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراقی وزیر اعظم کے دفتر سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق امیر قطرشیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے عراق کے وزير اعظم عادل عبدالمہدی نے ٹیلیفون پر گفتگو کی۔ امیر قطر نے اس گفتگو میں عراقی وزیر اعظم اور عراقی حکومت کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔اس گفتگو میں عراق کے وزیر اعظم نے قطر کی حمایت پر شکریہ ادا کرتے ہوئے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو فروغ دینے پر تاکید کی۔

عراقی وزیر اعظم کے دفتر سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق امیر قطرشیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے عراق کے وزير اعظم عادل عبدالمہدی نے ٹیلیفون پر گفتگو کی۔
News Code 1895625
آپ کا تبصرہ