امریکہ کی لبنانی کابینہ کی تشکیل  میں  مداخلت

حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ لبنانی کابینہ کی تشکیل میں آشکارا مداخلت کررہا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ شیخ نعیم قاسم نے رائٹرز کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ لبنانی کابینہ کی تشکیل میں آشکارا مداخلت کررہا ہے۔ شیخ نعیم قاسم نے کہا کہ امریکہ اپنے مفادات کے پیش نظرلبنان میں اپنی حامی اور طرفدار حکومت قائم کرنے کی کوشش کررہا ہے جبکہ حزب اللہ لبنان میں ایسی حکومت کی تشکیل کی کوشش میں جو لبنانی عوام کے مفادات کو پیش نظر رکھے۔۔

News Code 1895619

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 9 =