مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے روس کے نائب وزير خارجہ ریابکوف سے ملاقات اور گفتگو کی۔ عراقچی ایٹمی ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ پر مبنی کانفرنس میں شرکت کی غرض سے روس کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے آج روس کے نائب وزير خارجہ ریابکوف سے دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ عراقچی نے کل روسی صدر کے خصوصی نمائندے میخائل یوگدانوف سے بھی ملاقات اور گفتگو کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے روس کے نائب وزير خارجہ ریابکوف سے ملاقات اور گفتگو کی۔
News ID 1895255
آپ کا تبصرہ