ریابکوف
-
امریکہ اور روس کے تعلقات تیزی سے ختم ہونے کی طرف بڑھ رہے ہیں
روس کے نائب وزیر خارجہ نے امریکہ کو خبردارکرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اور روس کے تعلقات تیزی سے ختم ہونے کی طرف جارہے ہیں، روس نے امریکہ کی پابندیوں کا مقابلہ کرنے کے اقدام کررکھے ہیں۔
-
روس کا یوکرائن کو ہتھیار فراہم کرنے والے یورپی ممالک اور امریکہ کو انتباہ
روس نے یوکرائن کو ہتھیار فراہم کرنے والے یورپی ممالک اور امریکہ کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ روسی فوجی یوکرائن میں مغربی ممالک کے ہتھیاروں کی ترسیل کو نشانہ بنا سکتے ہیں۔