6 نومبر، 2019، 4:19 PM

ایران نے اضافی پروٹوکول کی خلاف ورزی نہیں کی/ امریکی پابندیوں پر تنقید

ایران نے اضافی  پروٹوکول کی خلاف ورزی نہیں کی/ امریکی پابندیوں پر تنقید

روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے مشترکہ ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں ایران کے چوتھے گام کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے اضافی پروٹوکول کی خلاف ورزی نہیں کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے مشترکہ ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں ایران کے چوتھے گام کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے اضافی  پروٹوکول کی خلاف ورزی نہیں کی ہے۔ لاوروف نے کہا کہ امریکہ نے مشترکہ ایٹمی معاہدے سے یکطرفہ طور پر خآرج ہوکر اس معاہدے کی خلاف ورزی کی اور ایران کو بھی معاہدے کی بعض شقوں سے دستبردار ہونے کا حق ہے۔

لاوروف نے امریکی پابندیوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عالمی سطح پر امیرکہ کے اقدامات پر روس کو سخت تشویش لاحق ہے۔

News Code 1895176

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha