5 اکتوبر، 2019، 2:46 PM

حرض اور حیران محاذ پر گذشتہ ماہ میں 331 سعودی فوجی ہلاک اور زخمی

حرض اور حیران محاذ پر گذشتہ ماہ میں 331 سعودی فوجی ہلاک اور زخمی

یمنی فوج کے ذرائع کے مطابق حرض اور حیران محاذ پر گذشتہ ماہ یمنی فوج نے 331 سعودی فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز نے اعلان کیا ہے کہ یمنی فورسز اور قبائل نے حرض اور حیران محاذ پر گذشتہ مہینےمیں  331 سعودی فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔ یمنی ذرائع کے مطابق یمنی فورسز اور قبائل نے حیران اور حرض کے محاذ پر سعودی عرب کے فوجیوں پر کاری ضربیں وارد کی ہیں۔ اور سعودی عرب کے 331 کرائے کے فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔

واضح رہے کہ یمنی فورسز اور قبائل نے اس سے قبل نصر من اللہ آپریشن میں ہزاروں سعودی فوجیوں کو ہلاک، قید اور زخمی  کردیا تھا۔

News Code 1894321

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha