4 اکتوبر، 2019، 8:44 AM

ریاست واشنگٹن میں فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور زخمی

ریاست واشنگٹن میں فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور زخمی

امریکی ریاست واشنگٹن میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سی این این کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی ریاست واشنگٹن میں  فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق فائرنگ کا واقعہ واشنگٹن ریاست کے ونکور شہر میں پیش آیا ۔ پولیسن ے فائرنگ کرنے والے شخص کو گرفتار کرنے کا دعوی کرتے ہوئے کہا ہے کہ فائرنگ کے واقعہ کی تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔

News Code 1894281

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha