دفاع مقدس کے حقائق کو فراموش کرنے چھپانےاور ان کا انکار کرنے کی اجازت نہیں دینی چاہیے

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فرمایا: دفاع مقدس کے حقائق کو فراموش کرنے چھپانےاور ان کا انکار کرنے کی اجازت نہیں دینی چاہیے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے صوبہ مرکزی میں 6200 شہیدوں کی کانفرنس منعقد کرنے والے اہلکاروں سے ملاقات میں فرمایا: دفاع مقدس کے حقائق کو فراموش کرنے چھپانےاور ان کا انکار کرنے کی اجازت نہیں دینی چاہیے۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے شہداء کے والدین اور ان ہمسروں کے خطرات کو تحریر میں لانے پر تاکید کرتے ہوئے فرمایا: شہادت اللہ تعالی کا ایک عظيم ھدیہ ہے جو ممتاز افراد کو نصیب ہوتا ہے۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا: شہداء، جانبازوں اور ان کے اہل خانہ کی زندگیاں مکمل طور پر نمونہ عمل اور سبق آموز ہیں۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے شہداء کی یاد منانے پر تاکید کرتے ہوئےفرمایا: دفاع مقدس کے حقائق کو فراموش کرنے چھپانےاور ان کا انکار کرنے کی اجازت نہیں دینی چاہیے۔

News Code 1894257

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 9 =