صوبہ مرکزی
-
صوبہ مرکزی میں تبلیغات اسلامی کے نئے ڈائریکٹر کی معرفی کی تقریب منقعد
ایران کے مرکزی صوبہ میں سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجۃ الاسلام محمد قمی کی موجودگی میں تبلیغات اسلامی کے نئے ڈائریکٹر کی معرفی اور سابق ڈائریکٹر کے اعزاز کے سلسلے میں تقریب منقعد ہوئی۔
-
خنداب کے علاقہ میں چیری جمع کرنے کی فصل کا آغاز
ایران کے صوبہ مرکزی میں خنداب کے علاقہ میں گلاس اور چیری کے پھلوں کو جمع کرنے کی فصل کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
صوبہ مرکزی میں گل محمدی کو جمع کرنے کی فصل کا آغاز
صوبہ مرکزی کے شہر دلیجان کے 350 ہیکٹر پر مشتمل باغات سے گل محمدی کو جمع کرنے کی فصل کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
صوبہ مرکزی کے مختلف حصوں میں برف باری
موسم بہار کے 21 ویں دن ایران کے صوبہ مرکزی کے مختلف علاقوں میں برف باری ہوئی ہے ۔
-
مشیجان کا تاریخی قلعہ
مشیجان کا تاریخی قلعہ ایران کے صوبہ مرکزی کے ضلع خمین کے گاؤں مشیجان علیا میں واقع ہے یہ قلعہ قاجاریہ دور سے متعلق ہے۔
-
ایرانی صدر کے اقتصادی معاون کا صوبہ مرکزی کا دورہ
ایرانی صدر کے اقتصادی معاون نے صوبہ مرکزی کے صدر مقام اراک پہنچ گئے ہیں جہاں اس نے مختلف ترقیاتی پراجیکٹوں کا افتتاح کیا۔