مہر خبررساں ایجنسی نے الیوم السابع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مصری فوج نے اعلان کیا ہے کہ اس نے صحرائے سینا پر 15 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق مصر کے علاقہ العریش میں مصری فوج اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ ہوئی جس کے نتیجے میں مصری فوج نے 15 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ اطلاعات کے مطابق العریش ميں جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔
مصری فوج نے اعلان کیا ہے کہ اس نے صحرائے سینا پر 15 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
News ID 1894003
آپ کا تبصرہ