صدر حسن روحانی کل نیویارک روانہ ہوں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کل اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 74 ویں اجلاسم ين شرکت کے لئے نیویارک روانہ ہوں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کل اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 74 ویں اجلاسم ين شرکت کے لئے نیویارک روانہ ہوں گے۔ صدر حسن روحانی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب بھی کریں گے صدر حسن روحانی امریکہ میں مقیم ایرانیوں کے ساتھ بھی ملاقات اور گفتگو کریں گے۔ صدر حسن روحانی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے ضمن ميں بعض ممالک کے رہنماؤں سے دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور پر بھی تبادلہ خیال کریں گے۔

News Code 1893979

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 9 =